ممکن ہے کہ نئے ملک میں آپ کی روزمرّ زندگی آپ کے آبائی ملک کی زندگی سے ملتی جُلتی ہو یا مختلف ہو۔ یہ سیکشن آپ کو اونتاریو میں رہن سہن سے واقفیت میں مدد دے گا، اور آپ کو یہاں آمد کے بعد کی توقعات کا کچھ اندازہ ہو گا۔
کیا اس صفحے کو دیکھنے میں آپ کو مسلۂ درپیش ہے؟ اسے ابھی ٹھیک کریں!