مہاجرت کرنا

کسی نئے ملک جا بسنا ایک زبردست بات ہے لیکن اس کے تقاضے مشکل بھی ہو سکتے ہیں۔ جب آپ پہلی مرتبہ نئے ملک میں پہنچیں گے تو آپ کو بہت کچھ کرنا ہو گا۔ اس سیکشن میں آپ کو اونتاریو میں رہن سہن، مستقل سکونت، امیگریشن قوانین اور کینیڈا کے شہری کے طور پر اپنے حقوق و فرائض کے بارے میں معلومات حاصل ہو گی۔