اس سائٹ کے بارے میں

InMyLanguage.org اونٹاریو، کینیڈا میں آنے والے نوواردین کے لئے کثیر لسانی معلومات فراہم کرتا ہے۔ آپ اپنی مطلوبہ معلومات اپنی پسند کی زبان میں حاصل کرسکتے ہیں۔ اس سائٹ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے اور ہم سے رابطہ کرنے کا طریقہ معلوم کرنے کے لئے اس  صفحہ کا استعمال کریں۔

InMyLanguage.org تصفیہ سے متعلق دستاویزات کے لئے ایک آن لائن کثیر لسانی ذریعہ ہے۔ اس ویب سائٹ کا مقصد اعلی معیار کا ایسا مواد فراہم کرنا ہے جس تک آسانی سے رسائی ہوسکتی ہو اور اونٹاریو میں آنے والے نئے افراد کو معلومات فراہم کرنے والے کسی فرد کے ذریعہ یا بذات خود نوواردین کے ذریعہ اسے آزادی کے ساتھ استعمال کیا جاسکتاہو۔

انتسابات

یہ سائٹOntario Council of Agencies Serving Immigrants (OCASI) کے ذریعہ تیا ر کی گئی ہے اور اس کے لئے مالی مدد Citizenship and Immigration Canada (CIC) نے فراہم کی ہے۔ دیگر اہم اعانت کنندگان میں شامل ہیں: Community Legal Education in Ontario (CLEO Net) ، Community Living Toronto ،  Safe Kids Canada ۔ ہم ان بیشمار تنظیموں اور افراد کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جنہوں نے اہم تعاون اور مشورے دیےہیں۔

شرائط اور ضوابط

InMyLanguage.org کی ویب سائٹ استعمال کرکے، آپ استعمال کی شرائط کے موجودہ ورژن کا پابند رہنے کو تسلیم کر رہے ہیں۔

رازداری کی پالیسی (Privacy Policy)

آپ کی رازداری ہمارے لئے اہم ہے۔ یہ صفحہ ہماری رازداری کی پالیسیوں کو بیان کرتا ہے۔

حق اشاعت اور مواد کا استعمال

سبھی مواد تخلیقی تعمیم “Creative Commons Licence Creative Commons Licence"Attribution-Non-commercial-Share Alike 3.0" کے حق اشاعت کی شرائط کے تحت حق اشاعت کی حامل ہیں الّا یہ کہ بصورت دیگر مذکور ہو۔  براہ کرم حق اشاعت کے بارے میں مزید معلومات اس سائٹ پر دیکھیں۔

ہم سے رابطہ کریں

کیا InMyLanguage.org کے بارے میں آپ کا کوئی سوال ہے؟ اس بات کے خواہشمند ہیں کہ InMyLanguage.org کی ٹیم کا کوئی رکن آپ کی ایجنسی میں کسی تعارفی پروگرام یا ورکشاپ کی سہولت فراہم کرے؟  ہم سے رابطہ کریں!